جھنگ ،ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والےامیدوار کس بڑی مذہبی شخصیت کے صاحبزادے ہیں ،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے
جھنگ(آئی این پی )پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 78 کے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق سپاہ صحابہ رض کے بانی مولانا حق نواز جھنگوی کے صاحبزادے آزاد امیدوار مولانا مسرور نواز جھنگوی 47800ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے جبکہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے ناصر انصاری35ہزار 84ووٹ حاصل کر کے… Continue 23reading جھنگ ،ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والےامیدوار کس بڑی مذہبی شخصیت کے صاحبزادے ہیں ،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے