قذافی کے بعدلیبیا میں کیا ہورہاہے؟نائب وزیراعظم کے لرزہ خیز اعترافات،استعفیٰ دیدیا
طرابلس(آئی این پی)لیبیا کے نائب وزیراعظم موسی الکونی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقلیبیا کے نائب وزیراعظم موسی الکونی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ طرابلس میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اس شمالی افریقی ملک میں امن بحال کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ مستعفی ہونے… Continue 23reading قذافی کے بعدلیبیا میں کیا ہورہاہے؟نائب وزیراعظم کے لرزہ خیز اعترافات،استعفیٰ دیدیا