کراچی میں مواصلاتی نظام بھی درہم برہم، موبائل ٹاورز کو بجلی کی سپلائی معطل
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شدید بارشوں کے بعد کراچی میں مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہو گیا ہے اور مختلف علاقوں میں موبائل ٹاورز کو بجلی کی سپلائی چوبیس گھنٹوں سے بند ہے۔ کراچی میں 8 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی گزرگاہ کے اطراف کے علاقوں میں موبائل فون سروس معطل رہی،کراچی کے علاقوں صدر،… Continue 23reading کراچی میں مواصلاتی نظام بھی درہم برہم، موبائل ٹاورز کو بجلی کی سپلائی معطل