موئن جودڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران مغل بادشاہ اکبر کے دور کے سکے دریافت ، جانتے ہیں اس پر کیا لکھا تھا؟
موئن جودڑو (آئی این پی) موئن جودڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران 17ویں صدی کے مغلیہ دور کے سکے دریافت ہوئے ہیں۔ماہرآثار قدیمہ جاوید شیخ کے مطابق موئن جو دڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران قدیم زمانے کے سکے ملے ہیں۔ ماہرآثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کی… Continue 23reading موئن جودڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران مغل بادشاہ اکبر کے دور کے سکے دریافت ، جانتے ہیں اس پر کیا لکھا تھا؟