حکومت نے منی سروس بیورو کے ذریعے ترسیلات زر کو قانونی قرار دے دیا
کراچی(این این آئی)حکومت نے منی سروس بیورو کے ذریعے ترسیلات زر کو قانونی قرار دے دیا۔سرکاری دستاویز کے مطابق بیرون ملک سے ایکسچینج کمپنیوں اور منی ٹرانسفر آپریٹرز کے ذریعے ترسیلات زر کو قانونی قرار دیدیا ہے ۔ ایف بی آر نے ان اداروں کے ذریعے ترسیلات کے خلاف تمام اپیلیں بھی واپس لے لی… Continue 23reading حکومت نے منی سروس بیورو کے ذریعے ترسیلات زر کو قانونی قرار دے دیا