پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عدالت میں چیلنج
اسلام آباد(این این آئی)پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔درخواست گزار نے موقف اپنایاکہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے پہلے کسی قسم کا عوامی ریفرنڈم نہیں کروایا گیا جبکہ اسمبلی کی تحلیل کے لیے بھجوائی گئی سمری میں کوئی وجہ بھی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عدالت میں چیلنج