بلین ٹری سونامی منصوبے میں کتنے کروڑ کس کی جیب میں گئے؟
پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے بلین ٹری سونامی منصوبے میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے سامنے آنیوالی دستاویزات کے مطابق بلین ٹری سونامی منصوبے میں محکمہ جنگلات کے145 افسران واہلکار مالی و پیشہ ورانہ کرپشن میں ملوث پائے گئے ہیں۔دستاویزات کے… Continue 23reading بلین ٹری سونامی منصوبے میں کتنے کروڑ کس کی جیب میں گئے؟