کرونا کیسز میں حیرت انگیز کمی ،مہلک وباء سے خوفزدہ لوگوں کی زبان پر’یا اللہ تیراشکر ‘کا ورد جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کرونا کیسز کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے صرف ایک ہزار 579 کیسز سامنے آئے ہیں ۔ جس کے بعد مجموعی کیسز2 لاکھ 63 ہزار496 تک پہنچ گئے۔کیسز میں کمی دیکھ کر کرونا سے خوفزدہ عوام اللہ پاک کا شکر ادا کرنے… Continue 23reading کرونا کیسز میں حیرت انگیز کمی ،مہلک وباء سے خوفزدہ لوگوں کی زبان پر’یا اللہ تیراشکر ‘کا ورد جاری