پاکستانی عوام پانی کو ترس گئے حکومتی نااہلی سے رواں سال اپریل سے اب تک 75 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندرمیں ضائع
لاہور( آن لائن) ملک میں ڈیمزکی کمی کے باعث گلیشئرز کا پانی سمندر میں گرکرضائع ہونے لگا ،یکم اپریل 2020 سے اب تک 75 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندرمیں ضائع ہو چکا ہے،ضائع ہونے والے پانی کی مقدار منگلا ڈیم سے بھی زیادہ ہے۔ارسا حکام کے مطابق رواں سال یکم اپریل سے اب تک سمندر… Continue 23reading پاکستانی عوام پانی کو ترس گئے حکومتی نااہلی سے رواں سال اپریل سے اب تک 75 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندرمیں ضائع