ملک میں عام انتخابات کا قوی امکان،بڑی عید کے بعد بڑے فیصلے، ن لیگ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا
شیخوپورہ (آن لائن)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما و ایم این اے ر انا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں بلدیاتی نہیں بلکہ عام انتخابات کے انعقاد کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے حکومت مرکز اور صوبہ میں مکمل طور پر مافیا ز کے سامنے بے بس… Continue 23reading ملک میں عام انتخابات کا قوی امکان،بڑی عید کے بعد بڑے فیصلے، ن لیگ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا