جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ملکی برآمدات میں مسلسل نویں ماہ کمی، مئی میں 17 فیصد گر گئیں

datetime 3  جون‬‮  2023

ملکی برآمدات میں مسلسل نویں ماہ کمی، مئی میں 17 فیصد گر گئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی اشیا کی برآمدات میں مسلسل 9 مہینے تنزلی جاری ہے، جو مئی میں سالانہ بنیادوں پر 16.96 فیصد کمی کے بعد 2 ارب 18 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 11 مہینے کے دوران برآمدات 12.14 فیصد گر… Continue 23reading ملکی برآمدات میں مسلسل نویں ماہ کمی، مئی میں 17 فیصد گر گئیں

ملکی برآمدات میں نمایاں کمی، صنعتی شعبے میں ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ

datetime 2  مارچ‬‮  2023

ملکی برآمدات میں نمایاں کمی، صنعتی شعبے میں ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی اشیا کی برآمدات سالانہ بنیادوں پر مسلسل چھٹے مہینے کمی ریکارڈ کی گئی، جو فروری میں 18.67 فیصد کمی کے بعد 2 ارب 30 کروڑ ڈالر رہ گئیں، جس سے صنعتی شعبے میں ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مالی سال 23-2022 کے ابتدائی… Continue 23reading ملکی برآمدات میں نمایاں کمی، صنعتی شعبے میں ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ

7 ماہ میں ملکی برآمدات میں 7 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

datetime 2  فروری‬‮  2023

7 ماہ میں ملکی برآمدات میں 7 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

لاہور( این این آئی)مالی سال کے پہلے7ماہ کے تجارتی اعدادوشمار کے مطابق ملکی برآمدات میں 7.16فیصد کمی ہوئی ہے۔ادارہ شماریات کے رپورٹ کے مطابق جولائی تا جنوری 7 ماہ کے عرصے میں ملکی برآمدات7.16 فیصد کمی سے16 ارب46 کروڑ ڈالرز رہیں۔رپورٹ کے مطابق دسمبر کی نسبت جنوری میں ملکی برآمدات4.31فیصد کمی سے2 ارب21کروڑ ڈالرز رہیں۔… Continue 23reading 7 ماہ میں ملکی برآمدات میں 7 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

طویل عرصے بعد ملکی برآمدات میں کمی ریکارڈ

datetime 18  جون‬‮  2022

طویل عرصے بعد ملکی برآمدات میں کمی ریکارڈ

طویل عرصے بعد ملکی برآمدات میں کمی ریکارڈ لاہور( این این آئی)طویل عرصے بعد ملکی برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے،گزشتہ ماہ مجموعی برآمدات کا حجم 2.62 ارب ڈالر رہا جو اس سے پچھلے ماہ اپریل میں2.89 ارب ڈالر تھا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق مئی میں سبزیوں، گوشت، لیدر، سپورٹس… Continue 23reading طویل عرصے بعد ملکی برآمدات میں کمی ریکارڈ

حکومت پاکستان نے برآمدت کو 37ارب ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہ تیار کر لیا ‎

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت پاکستان نے برآمدت کو 37ارب ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہ تیار کر لیا ‎

اسلام آباد (این این آئی)وزارت تجارت نے اگلے 5 سالوں میں ملک کی برآمدات کو37 ارب ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹریٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک (ایس ٹی پی ایف) 2020-25 کے مسودے کو وزیر اعظم عمران خان کو پیش کردیا گیا تاکہ منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کے… Continue 23reading حکومت پاکستان نے برآمدت کو 37ارب ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہ تیار کر لیا ‎

2022، 23ء تک ملکی برآمدت کو کتنے ارب تک بڑھا یا جائے گا، حکومتی اعداد و شمار جاری

datetime 15  جون‬‮  2019

2022، 23ء تک ملکی برآمدت کو کتنے ارب تک بڑھا یا جائے گا، حکومتی اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے 2022-2023ء تک ملکی برآمدات کو 38.99 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ آئندہ مالی سال (2019-20ء) کی بجٹ دستاویزات کے مطابق برآمدات میں اضافے کیلئے برآمدی شعبے اور صنعتوں کو یوٹیلیٹیز پر مراعات کیلئے 34 ارب روپے مختص کیے ہیں تاکہ برآمدی شعبے… Continue 23reading 2022، 23ء تک ملکی برآمدت کو کتنے ارب تک بڑھا یا جائے گا، حکومتی اعداد و شمار جاری