ملتان جلسہ کے دوران ن لیگی امیدوار کے والدکیساتھ مریم نواز کے گارڈز کا ایسا سلوک کہ دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ملتان جلسے میں اپنے امیدوار سلمان نعیم کے والد کو اسٹیج سے اتار دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیدوار سلمان نعیم کی تقریر کے دوران ان کے بچے اور والد سٹیج پر موجود تھے کہ مریم نواز کے گارڈز… Continue 23reading ملتان جلسہ کے دوران ن لیگی امیدوار کے والدکیساتھ مریم نواز کے گارڈز کا ایسا سلوک کہ دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا