پاکستانی حکام نے طالبان کے سابق نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر کو کس شرط پر اور کس کے مطالبے پر رہا کیا؟ امریکہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
واشنگٹن(این این آئی) امریکی محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ طالبان کے بانی رہنماؤں میں شامل ملا عبدالغنی برادر کی رہائی کابل کی جانب سے طویل عرصے سے کیے جانے والے مطالبے کی تکمیل ہے، جسے واشنگٹن میں موجود سفارتی حلقے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بہتری سے تشبیہ دے رہے ہیں۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading پاکستانی حکام نے طالبان کے سابق نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر کو کس شرط پر اور کس کے مطالبے پر رہا کیا؟ امریکہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا