معروف صحافی کو خاتون نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر قتل کروایا، حیرت انگیزانکشافات
ہری پور(آئی این پی)مقتول صحافی بخشیش الہی کو خاتون نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر اپنے ساتھی حنیف اختر کے ساتھ مل کر قتل کروایا قتل میں ملوث دو گرفتار ملزمان حناخان حنیف اخترکو ٹھوس ثبوتوں کی بناء پر گرفتار کیا گیا ہے ملزم حنیف اختر کا علاقہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں ایک… Continue 23reading معروف صحافی کو خاتون نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر قتل کروایا، حیرت انگیزانکشافات