پاکستان کا وہ علاقے جس کے بچوں کی مفت تعلیم کیلئے پولینڈ خدمات سرانجام دینے لگا؟
اسلام آباد (آن لائن) پولینڈ کے سفیر پیوٹر اوپلینسکی Piotr Opalinski نے کہا ہے کہ کم ترقی یافتہ علاقے کاغان کے بچوں کیلئے مفت تعلیم کے حصول کیلئے پولینڈ معاونت فراہم کررہا ہے۔کاغان میموریل سکول میں سنٹرل لائبیریر ی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پولش سفیر نے کہا کہ جدید طرز پر تعمیر… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقے جس کے بچوں کی مفت تعلیم کیلئے پولینڈ خدمات سرانجام دینے لگا؟