ضمانت منظور ہونے کے باوجود عدم رہائی مفتی کفایت اللہ کے وکلاء نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
مانسہرہ(آن لائن)ضمانت کے منظور ہونے کے باوجود رہائی نہ پانے والے جمعیت علماء اسلام کے راہنما اور سابق ایم پی اے مفتی کفایت اللہ کے وکلاء نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔جمعیت لائرز فورم کے عبیداللہ انور ایڈووکیٹ ،یا سر ہدی سواتی ایڈووکیٹ اور دیگر نے پشاور ہائی کورٹ میں اپیل جمع کرا… Continue 23reading ضمانت منظور ہونے کے باوجود عدم رہائی مفتی کفایت اللہ کے وکلاء نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا