برطانیہ : پرفارمنس کے دوران ہارٹ اٹیک، معروف کامیڈین چل بسے
لندن(این این آئی)برطانیہ کے 60 سالہ اسٹینڈ اپ کامیڈین لین کاگنیٹو اسٹیج ڈرامے کی پرفارمنس کے دوران ہارٹ اٹیک سے چل بسے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق لین کاگنیٹو کی موت ایک ایسے وقت میں ہوئی جب انہوں نے کچھ لمحے قبل ہی ڈرامے میں ہارٹ اٹیک یا فالج سے متعلق اداکاری کا ایک سین پیش… Continue 23reading برطانیہ : پرفارمنس کے دوران ہارٹ اٹیک، معروف کامیڈین چل بسے