نااہلی کی انتہا، 7 ماہ قبل فوت ہو جانے والی معروف کاروباری شخصیت کے خلاف مقدمہ درج
گوجرخان(این این آئی)انتظامیہ نے سات ماہ قبل فوت ہونے والے شخص کے خلاف ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کر دیا گوجرخان شہر کی معروف کاروباری شخصیت مرزا مظہر 18 جنوری 2020 کو انتقال کر گئے تھے آج دن اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان حرا رضوان ڈینگی ٹیم کے ہمراہ ان کے… Continue 23reading نااہلی کی انتہا، 7 ماہ قبل فوت ہو جانے والی معروف کاروباری شخصیت کے خلاف مقدمہ درج