جرمن اداکارہ پاکستان کے عشق میں گرفتار اپنا ملک چھوڑ کرمستقل طور پر پاکستان میں رہنے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن کی نامور اداکارہ پاکستان آکر پاکستان کی ہو کر رہ گئیں ۔ جرمن سے تعلق رکھتے والی معروف ماڈل و اداکارہ لیلیٰ داستان کو پاکستان سے عشق ہوگیا ہے، وہ کہتی ہیں کہ میں تین ماہ قبل پہلی بار فیشن شو میں کیٹ واک کے لیے پاکستان آئی تو یہاں کی ثقافت، کلچر… Continue 23reading جرمن اداکارہ پاکستان کے عشق میں گرفتار اپنا ملک چھوڑ کرمستقل طور پر پاکستان میں رہنے کا فیصلہ