مظفرآباد ایشیاء کا سب سے مہنگا ترین شہر ثابت ہوگیا
مظفرآباد(این این آئی) ایک طرف کرونا وباء کا خوف ،دوسری جانب وفاقی حکومت کی جانب سے عوامی ریلیف کا اعلان ،مہنگائی کا بم گرادیا دارلحکومت مظفرآباد ایشیاء کا سب سے مہنگا ترین شہر ثابت ہوگیا جہاں سرکاری ریٹ لسٹ ردی کی ٹوکری میں ہر دکاندار کی اپنی ریٹ منتخب ، اشیاء خورد ونوش کے علاوہ… Continue 23reading مظفرآباد ایشیاء کا سب سے مہنگا ترین شہر ثابت ہوگیا