قاہرہ میں اجلاس : عرب پارلیمنٹ کی قیادت ایک بار پھر سعودی عرب کے سپرد
قاہرہ(این این آئی)عرب ممالک کی مشترکہ پارلیمنٹ کی قیادت ایک بار پھر سعودی عرب کو سونپ دی گئی ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر کے چناؤ کے لیے پارلیمنٹ میں موجودہ اسپیکر اور سعودی سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہ نما ڈاکٹر مشعل بن فھم السلمی نے پارلیمنٹ کے اسپیکر کے چناؤ میں… Continue 23reading قاہرہ میں اجلاس : عرب پارلیمنٹ کی قیادت ایک بار پھر سعودی عرب کے سپرد