چاررکنی عرب اتحاد دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے میں کامیاب رہا، مصری دارلاافتاء
قاہرہ(این این آئی)مصر کے دارالافتاء کی طرف سے جاری ایک بیان میں دہشت گرد تنظیموں کے مالی سوتے خشک کرنے لیے چار عرب ممالک کے اتحاد کی مساعی کو کامیاب قرار دیا ہے۔ مصر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین پر مشتمل چار رکنی عرب اتحاد نے دہشت گرد تنظیموں کے بنیادی ارکان کو… Continue 23reading چاررکنی عرب اتحاد دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے میں کامیاب رہا، مصری دارلاافتاء