بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہیں اور پنشن اداکرنے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہیں اور پنشن اداکرنے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی ملازمین کی تنخواہ 20 دسمبر تک دینے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے تمام محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کرسمس کے باعث مسیحی ملازمین اور پنشنرز کو ادائیگی 20تک یقینی بنائی جائے۔