ریلی کے آغازمیں ہی ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی،کارکنوں کا جشن
اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آبادہائیکورٹ نے مسلم لیگ( ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لیے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ۔ پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد کے صدر کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کی۔ درخواست… Continue 23reading ریلی کے آغازمیں ہی ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی،کارکنوں کا جشن