موٹر وے سانحہ کا ذمہ دار تحریک انصاف حکومت کو قرار دیدیا گیا، مستعفی ہونے کا مطالبہ
لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے موٹروے کیس کی ذمہ داری پی ٹی آئی حکومت پر ڈالتے ہوئے حکومت کو مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا، 20 ستمبر کو اپوزیشن حکومت کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل بنائے گی، کورونا میں مبتلا کال کوٹھڑی میں قید حمزہ شہباز کو فوری طور پر طبی… Continue 23reading موٹر وے سانحہ کا ذمہ دار تحریک انصاف حکومت کو قرار دیدیا گیا، مستعفی ہونے کا مطالبہ