زمینی و فضائی سفر کے علاوہ سمندری راستے بھی کھول دیئے گئے وفاقی کابینہ نے دنیا بھر کیلئے مسافر بحری جہاز چلانے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیربرائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ کابینہ نے میری ٹائم کی دنیا بھر کے لئے مسافر بحری جہاز چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ سمندری سرحد اب مسافروں کے لئے کھلی ہے۔ منگل کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں علی زیدی نے… Continue 23reading زمینی و فضائی سفر کے علاوہ سمندری راستے بھی کھول دیئے گئے وفاقی کابینہ نے دنیا بھر کیلئے مسافر بحری جہاز چلانے کی منظوری دیدی