مزاحیہ فلم’ ’ ٹوٹل دھمال‘‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی مزاح سے بھرپور فلم ’دھمال‘ سیریز کے نئے سیکوئل ’ٹوٹل دھمال‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔معروف فلمی تجزیہ کار ترن آدرش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم ’ٹوٹل دھمال‘ کی پہلی جھلک جاری کردی۔ تصویر میں اجے دیوگن کو جنگل میں کھڑا دیکھا جا سکتا ہے… Continue 23reading مزاحیہ فلم’ ’ ٹوٹل دھمال‘‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی