نواز شریف کے بعد مریم نواز کی بھی طبی بنیادوں پر ضمانت، اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے وضاحت کر دی
ٓاسلام آباد(آن لائن) اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے کہا ہے کہنواز شریف کو کسی حکومتی ڈاکٹر کو دیکھنے کی اجازت نہیں تھی، ان کے ساتھ جوکچھ بھی کیا ان کے ذاتی ڈاکٹرز نے کیا،ہم کیسے زندگی اور موت کی گارنٹی دے سکتے ہیں،عدالت جو فیصلہ کرے گی ہم اس پرمن و عن… Continue 23reading نواز شریف کے بعد مریم نواز کی بھی طبی بنیادوں پر ضمانت، اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے وضاحت کر دی