وکلاء نے مریم نواز کا پاسپورٹ عدالت سے واپس لینے، نام ای سی ایل سے نکلوانے کی تیاریاں بھی شروع،بڑے فیصلے کرلئے گئے
لاہور(این این آئی) شریف خاندان کے وکلاء نے مریم نواز کا پاسپورٹ عدالت سے واپس لینے اور نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے درخواست دائر کرنے کیلئے قانونی نکات پر مشاورت شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق مریم نوازاپنے والد نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے دوران انکی تیمار داری کے لئے ان کے… Continue 23reading وکلاء نے مریم نواز کا پاسپورٹ عدالت سے واپس لینے، نام ای سی ایل سے نکلوانے کی تیاریاں بھی شروع،بڑے فیصلے کرلئے گئے