جج ویڈیو سکینڈل ،مرکزی کردار ناصر بٹ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پیش ہوگئے،بڑی پیشکش کردی
لندن (آن لائن) جج ویڈیو سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مرکزی کردار ناصر بٹ گواہی دینے کو تیار، فرانزک ریکارڈ کے ہمراہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پیش ہوگئے۔ہائی کمیشن حکام نے وارنٹ کرفتاری وصو ل کروا لئے، معاملے کو قانونی رائے کے لئے دفتر خارجہ کو بھجوا دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جج ارشد ملک… Continue 23reading جج ویڈیو سکینڈل ،مرکزی کردار ناصر بٹ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پیش ہوگئے،بڑی پیشکش کردی