ہم سے دو سال کا حساب مانگنے والے اپنی تین نسلوں کے اقتدار کا حساب دیں، مراد سعید نے اپوزیشن کا کچا چٹھا کھول ڈالا
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے تحریک انصاف حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر تمام کا رکنوںاور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مقبول ترین لیڈر عمران خان نے اپنی رہائش گاہ کی سڑک ذاتی جیب سے بنوائی جبکہ ماضی کے حکمرانوں نے بیرونی دوروں پر لاکھوں ڈالر خرچ کئے،… Continue 23reading ہم سے دو سال کا حساب مانگنے والے اپنی تین نسلوں کے اقتدار کا حساب دیں، مراد سعید نے اپوزیشن کا کچا چٹھا کھول ڈالا