اس ویک اینڈ پر موسم کیسارہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا تاہم گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں ہلکی بارش ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج( ہفتہ) کوموسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرمی تیز ہو گی جبکہ گلگت بلتستان کے کچھ… Continue 23reading اس ویک اینڈ پر موسم کیسارہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی