جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’یارسول اللہ ؐ جہنم کے اس درجے میں آپ کی امت کو ڈالا جائے گا ‘‘ ’’نبی کریم ؐ نے جب جبرائیل امین سے یہ سنا تو ان پر تین دن تک کونسی کیفیت طاری رہی ‘‘اللہ پاک نے جب اپنے رسولؐ کو روتے ہوئے دیکھا تو قرآن مجید کی کونسی آیت نازل فرمائی کہ آپؐ کا چہرہ خوشی سےکھل اٹھا ؟