نواز شریف کی نا اہلی ،تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں بھی بڑا قدم اُٹھالیا
لاہور ( این این آئی)سپریم کورٹ سے نواز شریف کی نا اہلی پر تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کر ادی ۔رکن اسمبلی محمد شعیب صدیقی کی طرف سے جمع کروائی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان عدالت عظمیٰ کی جانب سے پاناما لیکس کے حوالے… Continue 23reading نواز شریف کی نا اہلی ،تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں بھی بڑا قدم اُٹھالیا