اپنی بیٹیوں کو پوسٹ گریجویٹ تک تعلیم دلوانے کے بعد 76 سالہ بزرگ نے مالاکنڈ یونیورسٹی میں بیچلرز ڈگری پروگرام میں داخلہ لے لیا، عزم و ہمت کی روشن مثال
مالاکنڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں 76 سالہ محمد خان نے حال ہی میں مالاکنڈ یونیورسٹی میں بیچلرز ڈگری پروگرام میں داخلہ لیا ہے، محمد خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بی اے پاس کرنا ان کا خواب ہے لیکن وہ مالی حالات ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم جاری نہ… Continue 23reading اپنی بیٹیوں کو پوسٹ گریجویٹ تک تعلیم دلوانے کے بعد 76 سالہ بزرگ نے مالاکنڈ یونیورسٹی میں بیچلرز ڈگری پروگرام میں داخلہ لے لیا، عزم و ہمت کی روشن مثال