محسن داوڑ کو کیوں مدعو کیا؟ بار ایسوسی ایشن کی تقریب میں شدید بدنظمی، محسن داوڑ پر پتھراؤ، بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی
باجوڑ(آن لائن)باجوڑ میں بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری شدید بدنظمی کا شکار ہو گئی۔تقریب میں رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔بار ایسو سی ایشن کے کچھ وکلا کو محسن داوڑ کو مدعو کرنے پر اعتراض تھا۔ محسن داوڑ کے اسٹیج پر آتے ہی چند وکلا نے پتھراؤ شروع… Continue 23reading محسن داوڑ کو کیوں مدعو کیا؟ بار ایسوسی ایشن کی تقریب میں شدید بدنظمی، محسن داوڑ پر پتھراؤ، بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی