کراچی، پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ بچی کی جان لے گیا
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والا مبینہ مقابلہ کمسن بچی کی جان لے گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایم میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران فائرنگ سے چنگ چی رکشے میں سوار 9 ماہ کی… Continue 23reading کراچی، پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ بچی کی جان لے گیا