اپنی والدہ سمیت پورے پاکستان اور دنیا بھرکی ماؤں سے شرمندہ اور معافی چاہتاہوں،مار پیٹ کرنیوالے بدبخت بیٹے نے اعتراف جرم کر لیا
راولپنڈی(این این آئی) تھانہ صادق آباد کی حدود میں ماں پر ظلم کرنے والا ناخلف بیٹا پولیس کی گرفت میں آگیا، اعتراف جرم بھی کرلیا۔ بدھ کو ملزم ارسلان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی والدہ سمیت پورے پاکستان اور دنیا بھرکی ماؤں سے شرمندہ ہے اور معافی چاہتا ہے۔دوسری جانب ماں… Continue 23reading اپنی والدہ سمیت پورے پاکستان اور دنیا بھرکی ماؤں سے شرمندہ اور معافی چاہتاہوں،مار پیٹ کرنیوالے بدبخت بیٹے نے اعتراف جرم کر لیا