پاکستان امریکا کا اہم اتحادی ہے، نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت لینے میں بھارت کی مدد نہیں کی جائے گی ،مارک ٹونر
واشنگٹن (آئی این پی )امریکی سینیٹ کی خارجہ امور سے متعلق کمیٹی نے پاکستان کے خلاف پابندیوں کی تجویز کو مسترد کردیاہے تاہم پاکستان کی امداد کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتائج سے مشروط کرنے کی تجویذ دی گئی، سینیٹر باب کورکر نے کہاہے کہ پاکستان بھارت سے کشیدگی کے باعث ایٹمی ہتھیاروں… Continue 23reading پاکستان امریکا کا اہم اتحادی ہے، نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت لینے میں بھارت کی مدد نہیں کی جائے گی ،مارک ٹونر