امریکا : صدارتی ا لیکشن میں روسی مداخلت،مائیکل فلن کی سزا موخر
واشنگٹن(آئی این پی)امریکی عدالت نے ٹرمپ کے سابق مشیر قومی سلامتی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے امریکا کو بیچ ڈالا، عدالت نے الیکشن میں مبینہ روسی مداخلت کے کیس میں مزید تعاون کے لیے فلن کی سزا موخر کردی، وائٹ ہاوس ترجمان سارا سینڈرز کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading امریکا : صدارتی ا لیکشن میں روسی مداخلت،مائیکل فلن کی سزا موخر