کرپشن اور بدعنوانی کے الزامات 14 ملازمین معطل ،نام بھی سامنے آگئے
اسلام آباد( آن لائن)لینڈ سٹیٹ میں کرپشن اور بدعنوانی کے الزامات میں 14 ملازمین کو نوکریوں سے معطل کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ ممبر سٹیٹ نویدالٰہی نے کرپشن بد عنوانی کی مصدقہ شکایات ایکشن لیتے ہوئے لینڈ سٹیٹ میں بطور ڈیٹا انٹری آپریٹر،دفتری،سب اسسٹنٹ اور سکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹیاں سر انجام… Continue 23reading کرپشن اور بدعنوانی کے الزامات 14 ملازمین معطل ،نام بھی سامنے آگئے