لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل چیئرمین این ڈی ایم اے کے عہدے سے سبکدوش
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔نجی ٹی وی جیوکی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے الوداعی ملاقات میں لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی خدمات کو سراہا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل چیئرمین این ڈی ایم اے کے عہدے سے سبکدوش