18 سالوں میں میرے بھائیوں نے 70 ملین ڈالر سے فرنچائز اور دیگر اثاثہ جات خریدے، جن میں سے تقریباً 60 ملین ڈالر بنکوں سے قرضوں اور مالی سہولیات کے ذریعے خریدے گئے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی وضاحت
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات وچیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے بیرون ملک کاروبار کے حوالے سے اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کی تردید کردی ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ میں اپنے اور اہلخانہ کے خلاف عائد کئے… Continue 23reading 18 سالوں میں میرے بھائیوں نے 70 ملین ڈالر سے فرنچائز اور دیگر اثاثہ جات خریدے، جن میں سے تقریباً 60 ملین ڈالر بنکوں سے قرضوں اور مالی سہولیات کے ذریعے خریدے گئے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی وضاحت