پیپلزپارٹی کی لیاقت باغ جلسہ کے لیئے تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں اسٹیج کتنے سو فٹ لمبا اور چوڑا رکھا گیا ؟ جیالوں کیلئے اہم خبر
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی لیاقت باغ جلسہ کے لیئے تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں ،مرکزی اسٹیج 100 فٹ لمبا اور 60 فٹ چوڑا ہوگا ،لیاقت باغ میں 4 بڑی سکرینیں بھی نصب ہونگی ،پیپلز پارٹی کے لیاقت باغ جلسہ میں ساونڈ سسٹم اگلے مرحلے میں نصب ہوگا۔