لڑکی نے عزت پامال ہونے پر اپنی زندگی خاتمہ کر لیا
تھرپارکر(مانیٹرنگ ڈیسک ) مٹھی میں لڑکی سے آبرو ریزی کا واقعہ سامنے آیا ہے جس کے بعد لڑکی نے کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی، پولیس نے دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔نجی ٹی وی دنیا کی رپورٹ کے مطابق مٹھی کے گائوں دلن کا تڑ آبرو ریزی کی شکار لڑکی مومل… Continue 23reading لڑکی نے عزت پامال ہونے پر اپنی زندگی خاتمہ کر لیا