بیروت دھماکوں کی وجہ بیرونی میزائل یا بم حملہ ہو سکتا ہے، لبنانی صدر، امریکی صدر بھی اس طرح کا خدشہ ظاہر کر چکے ہیں
بیروت(آن لائن) لبنان کے صدر میشال نعیم عون نے بیروت دھماکے میں غیر ملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا بندرگاہ پر میزائل یا بم سے کیا گیا حملہ بھی ہوسکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر میشال نعیم عون نے بندرگاہ میں امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے… Continue 23reading بیروت دھماکوں کی وجہ بیرونی میزائل یا بم حملہ ہو سکتا ہے، لبنانی صدر، امریکی صدر بھی اس طرح کا خدشہ ظاہر کر چکے ہیں