سی سی پی او تو اپنے آئی جی کا حکم نہیں مانتے کسی اور افسر کو حکم دے دیتے ہیں،لاہور ہائیکورٹ کے سی سی پی او لاہور بارے حیرت انگیز ریمارکس
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ماحولیاتی آلودگی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ سی سی پی او تو اپنے آئی جی کا حکم نہیں مانتے، کسی اور افسر کو حکم دے دیتے ہیں، جبکہ عدالت نے پلاسٹک بیگز پر پابندی کے حکم کی خلاف ورزی پر بھی برہمی… Continue 23reading سی سی پی او تو اپنے آئی جی کا حکم نہیں مانتے کسی اور افسر کو حکم دے دیتے ہیں،لاہور ہائیکورٹ کے سی سی پی او لاہور بارے حیرت انگیز ریمارکس