پنجاب کا اللہ ہی حافظ، لاہور موٹر وے کیس مزید ڈی این اے ٹیسٹ نہیں ہو سکتے، کیمیکل ختم ہو گیا، محکمہ خزانہ نے پیسے ہی جاری نہیں کیے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فرانزک ایجنسی کے پاس فرانزک کے لئے کیمیکل ختم ہو گیا، محکمہ خزانے نے کیمیکل خریدنے کیلئے پیسے ہی جاری نہیں کیے۔ اس بات کا انکشاف ڈی جی فرانزک سائنس ایجنسی نے کیا انہوں نے کہا کہ پنجاب فرانزک ایجنسی کے پاس ڈی این اے سیمپلز کی فرانزک کے لئے کیمیکل ختم… Continue 23reading پنجاب کا اللہ ہی حافظ، لاہور موٹر وے کیس مزید ڈی این اے ٹیسٹ نہیں ہو سکتے، کیمیکل ختم ہو گیا، محکمہ خزانہ نے پیسے ہی جاری نہیں کیے