این سی او سی کا سندھ میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ
کراچی (آن لائن) پاکستان فی الوقت انڈین ڈیلٹا ویرینٹ کوویڈ 19 کی چوتھی لہر کا سامنا کر رہا ہے جومسلسل تیزی سے بڑھتا جارہا ہے، خاص طور پر کراچی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)… Continue 23reading این سی او سی کا سندھ میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ