لاڑکانہ جیل سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سے بھرپور خط مسلسل نظر انداز
لاڑکانہ(این این آئی)لاڑکانہ جیل سے متعلق آئی جی جیل کو لکھا گیا اہم خط کئی ماہ گزرنے کے باوجود نظر انداز کر دیا گیا۔آئی جی جیل کو لکھے گئے خط میں قیدیوں کے پاس بڑی تعداد میں موبائل فونز کی موجودگی کا انکشاف کیا گیا تھا اور کہا گیا کہ قیدیوں کے پاس انٹرنیٹ ڈیوائسز… Continue 23reading لاڑکانہ جیل سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سے بھرپور خط مسلسل نظر انداز